اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کردی

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی . سعودی حکام کا کہنا ہے 50 نام دین اور مملکت میں تضاد پھیلانے کے خدشے کے سبب کالعدم قرار دئے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ عبد النصیر اور بنیا مین جیسے نام… Continue 23reading سعودی عرب نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کردی

داعش نے 54 ہزار ٹویٹر اکاوئنٹس ہیک کرلئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش نے 54 ہزار ٹویٹر اکاوئنٹس ہیک کرلئے

ریاض(نیوز ڈیسک) داعش سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دو روز میں ٹیوٹر کے 54 ہزار اکاو¿نٹس ہیک کرنے کے بعد صارفین کی ذاتی معلومات افشاءکرنا شروع کر دی ہیں۔ ہیک کیے گئے اکاونٹس میں زیادہ تر سعودی شہریوں کے اکاونٹس شامل ہیں جب کہ امریکی خفیہ اداروں ”سی آئی اے“ اور ”ایف بی… Continue 23reading داعش نے 54 ہزار ٹویٹر اکاوئنٹس ہیک کرلئے

مودی کامجوزہ دورہ برطانیہ ،تحریک کشمیربرطانیہ کابھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کامجوزہ دورہ برطانیہ ،تحریک کشمیربرطانیہ کابھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لندن میں تحریک کشمیربرطانیہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاہے اوریہ مظاہرہ مودی کی برطانیہ آمد کے سلسلے میں کیاگیاہے ۔مظاہرین نے اس مظاہرے میں مطالبہ کیاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بے گناہ کشمیریوں کے قتل پرنریندرامودی کامواخذہ کیاجائے ۔مظاہرین نے اعلان کیاکہ مودی کے 12اکتوبرکوبرطانیہ کے دورے کے موقع پربہت بڑامظاہرہ… Continue 23reading مودی کامجوزہ دورہ برطانیہ ،تحریک کشمیربرطانیہ کابھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

امریکہ اور اسرائیل کے درمیان 30ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے طے پاگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ اور اسرائیل کے درمیان 30ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے طے پاگئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ اور اسرائیل کے درمیان 30ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے طے پاگئے ہیں جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلیوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا دفاع امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل فلسطین کشیدگی کے تناظر میں واشنگٹن میں… Continue 23reading امریکہ اور اسرائیل کے درمیان 30ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے طے پاگئے

پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری دنیاکے لئے خطرناک ہے ،بھارتی اخبارکی ہرزہ سرائی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری دنیاکے لئے خطرناک ہے ،بھارتی اخبارکی ہرزہ سرائی

نئی دہلی((نیوزڈیسک) پاکستان ایک دہائی میں چین، فرانس اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امریکہ اور روس کے بعد تیسری بڑی جوہری طاقت بن جائے گا۔ اسلام آباد بڑی تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے اور ساتھ ہی چھوٹے جوہری ہتھیار بنا رہا ہے جو زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں کیونکہ ان سے… Continue 23reading پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری دنیاکے لئے خطرناک ہے ،بھارتی اخبارکی ہرزہ سرائی

سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی حکام کا کہنا ہے 50 نام دین اور مملکت میں تضاد پھیلانے کے خدشے کے سبب کالعدم قرار دئے گئے ہیں. گلف نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ عبد النصیر اور بنیا مین جیسے نام خصوصاً مسلمانوں… Continue 23reading سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی

ریاست بہار میں انتخابات ،غلط رپورٹنگ کرنے پر بھارتی چینل نے معافی مانگ لی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریاست بہار میں انتخابات ،غلط رپورٹنگ کرنے پر بھارتی چینل نے معافی مانگ لی

دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست بہار میں الیکشن کے روز اور اس سے قبل حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی واضح جیت دکھانے والے میڈیا نے بالاخر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف تو جھوٹی خبریں دکھاتا رہتا ہے لیکن اب اس کی بوکھلاہٹ اپنے ہی ملک میں ہونے والے بہارالیکشن میں کھل کرسامنے… Continue 23reading ریاست بہار میں انتخابات ،غلط رپورٹنگ کرنے پر بھارتی چینل نے معافی مانگ لی

انتہا پسندی نے مودی کو کہیں کا نہیں چھوڑا، اعزازات واپس کرنے والوں میں سابق فوجی بھی شامل ہو گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

انتہا پسندی نے مودی کو کہیں کا نہیں چھوڑا، اعزازات واپس کرنے والوں میں سابق فوجی بھی شامل ہو گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی سرکار کی پالیسیوں پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے۔کہیں عدم برداشت اور بڑھتی ہوئی شدت پسندی تو کہیں مودی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اعزازات واپس کرنے والوں میں سابق بھارتی فوجی ھی شامل ہو گئے۔بھارتی حکومت کی… Continue 23reading انتہا پسندی نے مودی کو کہیں کا نہیں چھوڑا، اعزازات واپس کرنے والوں میں سابق فوجی بھی شامل ہو گئے

’’ہم مودی کا خیرمقدم نہیں کرتے‘‘ لندن میں برطانوی پارلیمان کی عمارت پر نعرہ لکھ دیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

’’ہم مودی کا خیرمقدم نہیں کرتے‘‘ لندن میں برطانوی پارلیمان کی عمارت پر نعرہ لکھ دیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں برطانوی پارلیمان کی عمارت پر مودی کے خلاف نعرہ لکھ دیا گیا۔ عمارت پر بنائی گئی مودی کی لیزر تصویر پر تحریر تھا’’ہم مودی کا خیرمقدم نہیں کرتے‘‘۔لندن میں اتوار کی شب بگ بین کیقریب واقع برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت پر تحریر تھا ’’ ہم مودی کا خیرمقدم نہیں کرتے‘‘۔ اس نعرے… Continue 23reading ’’ہم مودی کا خیرمقدم نہیں کرتے‘‘ لندن میں برطانوی پارلیمان کی عمارت پر نعرہ لکھ دیا گیا