جنیوا (نیوز ڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا کہتے ہیں کہ عالمی طاقتیں شام میں فائر بندی کے لیے اقدامات کریں۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا اور شامی اپوزیشن کے وفد کے درمیان جنیوا میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا کہ شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام میں جنگ بندی کرانا عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت شام میں سیاسی تبدیلی کے لیے ان کا کام صرف فریقین سے مذاکرات کرنا ہے۔دوسری جانب شامی اپوزیشن کے وفد نے بمباری کے خاتمے اورسرکاری جیلوں میں قید ہزاروں افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کے رہنما وں کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے قبل شامی حکومت خیر سگالی کے اقدامات پر عمل درآمد کرے۔اقوام متحدہ کے آرٹیکل 12اور 13پر عمل درآمد نہ ہوا تو وہ کسی بھی مذاکراتی عمل میں شرکت نہیں کریں گے
شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































