اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کولکتہ (آئی این پی)بھارت کے شہر کولکتہ میں پولیس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاجس کے قبضے سے غیر قانونی دستاویزات اور جعلی بھارتی کرنسی برآمد کرلی گئی ۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس یونٹ آف کولکتہ پولیس نے 51سالہ اختر… Continue 23reading بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

فرانس ‘ہائی سپیڈ ٹرین پٹڑی سے اتر گئی’ پانچ افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس ‘ہائی سپیڈ ٹرین پٹڑی سے اتر گئی’ پانچ افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

پیرس (آن لائن) شمال مشرقی فرانس میں ہائی سپیڈ ٹرین پٹڑی سے اتر گئی’ پانچ افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی فرانس میں تیز رفتار ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کے باعث ٹرین میں سوار پانچ فراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

تعلقات کی بحالی سے قبل امریکا معافی مانگے،ایران

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

تعلقات کی بحالی سے قبل امریکا معافی مانگے،ایران

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات کے قیام کی راہ ہموار ہوئی ہے، سمجھوتے کے نتیجے میں دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے ہاں سفارت خانے کھولنے کا موقع ملا ہے مگر تہران میں سفارت خانہ کھولنے سے قبل… Continue 23reading تعلقات کی بحالی سے قبل امریکا معافی مانگے،ایران

متنازع جزیرے کی تعمیر , دو امریکی بی 52بمباروں کی پروازیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

متنازع جزیرے کی تعمیر , دو امریکی بی 52بمباروں کی پروازیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ جنوبی بحیر ہ چین میں چین نے جو متنازع جزیرے تعمیر کیے ہیں اس کے آس پاس دو امریکی بی 52 بمبار طیاروں نے پرواز کی ۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق چین نے اس سلسلے میں خبردار کیا تھا تاہم اس کے باوجود ان… Continue 23reading متنازع جزیرے کی تعمیر , دو امریکی بی 52بمباروں کی پروازیں

آنگ سان سوچی کی جماعت نے اپنا صدر منتخب کر نے کےلئے درکار اکثریت حاصل کرلی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

آنگ سان سوچی کی جماعت نے اپنا صدر منتخب کر نے کےلئے درکار اکثریت حاصل کرلی

ینگون (نیوزڈیسک)آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) نے ملک میں 25 سال بعد ہونے والے آزادانہ عام انتخابات میں آئین کے تحت اپنا صدر منتخب کرنے کے لیے درکار اکثریت حاصل کر لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ملک کے فوجی سربراہ نے بیان دیا تھا کہ وہ… Continue 23reading آنگ سان سوچی کی جماعت نے اپنا صدر منتخب کر نے کےلئے درکار اکثریت حاصل کرلی

تیونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات کو ’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات کو ’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش

تیونس (نیوزڈیسک) تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے ملکی پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی، سیاسی، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو ’جرام‘ قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading تیونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات کو ’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش

روس کا شام اور یمن میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کو مزید امداد فراہم کرنے کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کا شام اور یمن میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کو مزید امداد فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (نیوزڈیسک) روس نے شام اور یمن میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کو مزید امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ امداد کی فراہمی کا منصوبہ روسی وزارت برائے ہنگامی امور کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جس کا اعلان وزیر برائے ہنگامی حالات ولادی میر پوچکوو نے کیا ۔ واضح رہے… Continue 23reading روس کا شام اور یمن میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کو مزید امداد فراہم کرنے کا اعلان

ایمنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے مودی کے لیے ریڈ کارپٹ نہ بچھانے کا مطالبہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایمنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے مودی کے لیے ریڈ کارپٹ نہ بچھانے کا مطالبہ

لندن(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے بھارت پہنچنے پر ان کا استقبال زبردست احتجاج اور انہیں خوش آمدید نہ کرنے کے نعروں میں کیا گیا جب کہ عالمی میڈیا میں بھی ان پر سخت تنقید کی گئی اوراب انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے ملطابہ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے اعزاز… Continue 23reading ایمنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے مودی کے لیے ریڈ کارپٹ نہ بچھانے کا مطالبہ

بھارتی صدر نے گائے ذبح کرنے پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی صدر نے گائے ذبح کرنے پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے 8 ماہ بعد ریاست ہریانہ میں گائے کے ذبح پر پابندی کے بل کو منظور کر دیا ہے، بل کے تحت گائے کو ذبح کرنے پر 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے… Continue 23reading بھارتی صدر نے گائے ذبح کرنے پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی