منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں ایسا شخص گرفتارجان کر آپکی خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہے گی

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) 14ہزار سے زائد افراد کو حج وعمرہ کرانے کی آڑ میں کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے بیرون ملک فرار ہونیوالے نمرہ ٹریول کے مالک حاجی اکرم کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم حاجی اکرم نے ڈسکہ سیالکوٹ نارووال شکرگڑھ اور دیگر علاقوں سے حج وعمرہ کی آڑ میں عوام سے کروڑوں روپے وصول کئے اور ملک سے فرار ہو گیا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کی دن رات کوششوں اور اعلی حکام سے مسلسل رابطے کے بعد انٹرپول کے ذریعے حاجی اکرم کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچایا گیا، ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد گوجرانوالہ کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، اس دوران فاضل عدالت نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…