جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

زیورخ (ویب ڈیسک) ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیاہے اور بڑے پیمانے پر سزائے موت دیئے جانے پر تشویش کااظہار کیاہے۔ سوئٹزر لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی مندوب کو طلب کیا گیا اور کسی بھی طرح کے حالات میں سزائے موت کے خلاف اپنے موقف کا… Continue 23reading ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلا ٹی وی اشتہار جاری کردیا ،اس انتخابی اشتہار میں انھوں نے مسلمانوں اور میکسیکو سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کے بارے میں اپنے متنازع بیان کو دہرایا ہے۔اس… Continue 23reading دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

کویت سٹی(ویب ڈیسک)ایران میں سعودی سفارتخانہ نذرآتش کیے جانے اور سوڈان و بحرین کے بعد کویت نے بھی اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے شیخ نمر النمر کا سرقلم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے جن میں شدت اس وقت پیدا ہوئی… Continue 23reading کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان و بحرین کے بعد کویت نے بھی اپنے سفیر کوایران سے واپس بلالیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے شیخ نمر النمر کا سرقلم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے ۔حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب، بحرین، سوڈان اور متحدہ… Continue 23reading کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

امریکہ کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرسکتے ہیں ، روسی صدر کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

امریکہ کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرسکتے ہیں ، روسی صدر کا دعویٰ

روس (ویب ڈیسک) کےروسی وزیر اعظم ولادیمر پوٹن نے مارچ 2012 کے الیکشن میں اپنی پوزیشن کے بارے میں بتایا۔ ماسکو کے امیر ترین شہسواروں کےکلب نیو سنچری میں پیوٹن نے والدائی کلب کے ممبران کے لیے ایک انتہائی شاہانہ ضیافت کا اہتمام کیا۔اس ضیافت کا احوال ڈگلس ای سچوین اور میلک کیلان نے اپنی… Continue 23reading امریکہ کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرسکتے ہیں ، روسی صدر کا دعویٰ

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

پٹھان کوٹ(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا سے انکشاف کیا ہے کہ پٹھان کوٹ میں فضائی اڈے پر حملے سے قبل ایک مقامی پولیس افسر نے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی لیکن اعلیٰ افسران نے اسے نظر انداز کیا جس پر انکے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کےخلاف الزام جھوٹانکلا،بھارتی میڈیاکے انکشاف پرانڈین خفیہ ایجنسی کی نیندیں اڑگئیں

بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

datetime 5  جنوری‬‮  2016

بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہشت گردی اور جنگوں میں گھرے عرب ممالک اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کچھ عرصے سے بلغاریہ کی ایک نابینا بوڑھی عورت کی پیشن گوئیوں نے ایک نئی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ مستقبل میں ہونے والے واقعات کے پیشگی خبریں دینے والی بڑھیا خود حیات نہیں ہیں مگر ان… Continue 23reading بلغاریہ کی بینائی سے محروم بڑھیا آخر آج کل کیوں چرچوں میں ہے؟

چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ چین کے شمال مغربی شہرین چوہن کی ہیلن کاونٹی میں پیش آیا، جہاں فرنیچر مال کے قریب بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کچھ دیر بعد آگ… Continue 23reading چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے

واشنگٹن:امریکی صدر براک اوباما اسلحے کے غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے۔ جس کے تحت اسلحہ یا دوسرے آتش گیر اسلحے خریدنے والوں کی زیادہ جانچ پڑتال کی جائے گی۔کانگریس کی جانب سے بندوق کے نئے قانون کی مخالفت کے باوجود صدر منگل کو اس کے متعلق… Continue 23reading اوباما اسلحے کا غیر قانونی استعمال روکنے کے سلسلے ایک صدارتی حکم نامے کی منظوری دیں گے