بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بلجیم اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ خرچ کریگا

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیم کی حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کے لئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرے گی۔برسلز میں مساجد کے 80 پیش اماموں کو تنخواہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 33 لاکھ یوروز کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اس رقم کا مقصد ان مساجد کی مدد کرنا ہے جو اسلام کا معتدل پیغام لوگوں تک پہنچا رہی ہیں۔اس عمل سے دہشت گردی اور نوجوانوں میں دہشت گردی کے رجحانات کی حوصلہ شکنی ہوگی۔ بیلجیم کے ولندیزی علاقوں میں 50 نئی مساجد کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کی درخواستیں بھی دی گئی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…