کسی کو زبردستی کا حق نہیں ،ایران کا دبنگ اعلان،عرب ممالک کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی
تہران(نیوزڈیسک)یران نے تیل پیدا کرنے والے چار بڑے ممالک کے موقف سے انحراف کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کے کاروبار میں تیزی لانے اور تیل کی پیداوار بڑھاتے ہوئےعالمی آئل مارکیٹ میں عدم استحکام کی اپنی منفی پالیسی پر بدستور قائم ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور… Continue 23reading کسی کو زبردستی کا حق نہیں ،ایران کا دبنگ اعلان،عرب ممالک کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی







































