بھارت میں ہندوشہری کاایسااعلان کہ آپ بھی داددینگے
نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارت میں ہندو نے اپنی اراضی مسجد کیلئے دینے کا اعلان کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں واقع ددسیا گاﺅں کے مسلمانوں کی خواہش تھی کہ مسجد کا احاطہ وسیع کیا جائے جس کیلئے انہیںزمین درکار تھی تاہم اس میں مشکل یہ تھی کہ مسجد سے متصل زمین ایک ہندو… Continue 23reading بھارت میں ہندوشہری کاایسااعلان کہ آپ بھی داددینگے