پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،بھارت کے اپنے ہی وفاداردہشتگردوں کے دوست نکلے
نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملےکی تحقیقات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے فضائیہ اور ڈیفنس سیکیوریٹ کور کے پہلے سے گرفتار اہلکاروں کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے بھارتی فضائیہ اور ڈیفنس کور کے اہلکاروں سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،بھارت کے اپنے ہی وفاداردہشتگردوں کے دوست نکلے