لاہور، آسٹریلین نژاد پاکستانی خاتون کی پراسرارہلاکت کا معمہ حل ہو گیا
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور میں مزنگ کے علاقے میں آسٹریلین نژاد پاکستانی خاتون کی پراسرارہلاکت کا معمہ حل ہوگیا، پچپن سالہ عذرا کو لالچ میں آکر گھر کام میں کرنیوالے مزدور نے قتل کیا اورنقدی موبائل سمیت دیگرقیمتی اشیالوٹ کرفرارہوگیا۔ گزشتہ روز اپنے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس پی سول لائن اسماعیل کھاڑک نے بتایا… Continue 23reading لاہور، آسٹریلین نژاد پاکستانی خاتون کی پراسرارہلاکت کا معمہ حل ہو گیا







































