جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا

ابوظہبی(نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کی سپریم کورٹ نے ایک بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق منار عباس پر فوجی کشتیوں کی نقل و حمل کی حساس معلومات بھارتی خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ رپورٹ میں اس… Continue 23reading یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا

عرب لیگ بھی ایران کے خلاف بول پڑی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

عرب لیگ بھی ایران کے خلاف بول پڑی

قاہرہ (نیوزڈیسک)عرب لیگ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عرب ملکوں کے معاملات میں مداخلت کرکے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی داؤ پر لگارہا ہے۔گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب ملکوں کی نمائندہ تنظیم کے ہنگامی اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن… Continue 23reading عرب لیگ بھی ایران کے خلاف بول پڑی

2012 میں بھارتی فوج کے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا انکشاف، ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

2012 میں بھارتی فوج کے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا انکشاف، ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں جنوری 2012 ء میں اس وقت کے آرمی چیف وی کے سنگھ کی جانب سے مرکزی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے فوجی نقل و حرکت کی تفصیلات سامنے آنے پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ یوبی اے کے سابق وزیر منیش تیواڑی نے ایک کتاب کی رونمائی… Continue 23reading 2012 میں بھارتی فوج کے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا انکشاف، ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع

datetime 11  جنوری‬‮  2016

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملہ پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جنہوں نے ہمیں نقصان پہنچایا ،وہ بھی اس کی تکلیف محسوس کریں گے۔نئی دہلی میں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا کہنا تھا کہ وقت اور جگہ… Continue 23reading تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع

سعودی عرب کاویک اینڈ قانون کی خلاف ورزی پرایک لاکھ سعودی ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کاویک اینڈ قانون کی خلاف ورزی پرایک لاکھ سعودی ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے ویک اینڈ رول کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کو جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایسی کمپنیاں جو ویک اینڈ کو بھی ملازمین کی سالانہ چھٹیوں میں شامل کرتی ہیں انہیں ایک لاکھ سعودی ریال تک کا جرمانہ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت لیبر کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب کاویک اینڈ قانون کی خلاف ورزی پرایک لاکھ سعودی ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

datetime 11  جنوری‬‮  2016

”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

واشنگٹن (نیوزڈیسک)صدر براک اوباما (آج)منگل کی شام سٹیٹ آف دا یونین خطاب میں امریکی انتظامیہ کی کارکردگی اور پالیسیوں کے بارے میں بات کریں گے تاہم صدر اوباما اور ان کے رپبلیکن ناقدین گزشتہ سات سال کے دوران صدر کی کارکردگی اور امریکہ کی مستقبل کی پالیسیوں پر ایک دوسرے سے اختلاف کرتے ہیں۔ اوباما… Continue 23reading ”الوداع، اوبامہ الوداع “امریکہ صدرکی زندگی کااہم سفرختم

اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے رواں برس وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اپنی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز کر رکھی ہیں.امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ براک اوباما اس معاملے پر پہلے ہی ری پبلکن، ڈیموکریٹک اور یہودی عہدیداران سے بات کرچکے ہیں۔جمعے کو عربی زبان… Continue 23reading اوباما یو این سیکریٹری جنرل بننا چاہتے ہیں،عرب جریدے کا دعویٰ

بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کانگریس نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا عمل روک دیا ہے۔ یہ بھی واضح کیا گیا کہ اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ اوباما انتظامیہ کی طرف سے پاکستان کو لڑاکا طیاروں کی فروخت کے اقدام کو ختم یا اسے منسوخ کردیا… Continue 23reading بھارتی چال کامیاب ،امریکہ نے پاکستان سے دفاعی معاہدے پرکام روک دیا

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم افضل گورو کے بیٹے غالب گورو نے دسویں جماعت یعنی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، غالب گورو نے جموں کشمیر بورڈ کے امتحان میں 500 میں سے 474 نمبر حاصل… Continue 23reading افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی