بھارت نے اپنے لئے گڑھا خود ہی کھول لیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
نیویارک (نیوز ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں عدم رواداری، اختلاف رائے رکھنے والوں کی صوابدیدی گرفتاری، آزادی رائے پرقدغن اور فرقہ واریت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ نسل پرستی اورعدم رواداری خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایمنسٹی کی جاری سالانہ رپورٹ میں… Continue 23reading بھارت نے اپنے لئے گڑھا خود ہی کھول لیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات







































