یورپ میں پناہ کا نیا قانون
ویانا(نیوزڈیسک)جرمنی اور آسٹریا یورپی یونین میں پناہ سے متعلق نیا قانون بنانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق یونان اور اٹلی میں موجود ’ہاٹ اسپاٹ‘ مراکز پناہ کی درخواست پر ابتدائی فیصلہ کریں گے۔جرمنی کی وفاقی حکومت کے مہاجرین کے امور سے متعلق معاون خصوصی، پیٹر آلٹمائر نے مقامی… Continue 23reading یورپ میں پناہ کا نیا قانون