جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ میں داخلےپرپابندی لگائی تو سرمایہ کاری منسوخ کردوں گا،ٹرمپ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

برطانیہ میں داخلےپرپابندی لگائی تو سرمایہ کاری منسوخ کردوں گا،ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کی صورت میں ستر کروڑ پاونڈ کی سرمایہ کاری منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ٹرمپ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا اسکاٹ لینڈ میں دو مختلف منصوبوں پر ستر کروڑ پاونڈ سرمایہ… Continue 23reading برطانیہ میں داخلےپرپابندی لگائی تو سرمایہ کاری منسوخ کردوں گا،ٹرمپ

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی حکومت چکراگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی حکومت چکراگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی گورداس پور سے تفتیش نے معاملے کو مزید الجھادیا۔ انٹیلی جنس ادارے دعووں کے باوجود اب تک یہ جاننے میں بھی ناکام ہیں کہ دہشت گرد آئے کہاں سے تھے؟؟بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کے لیے پٹھان کوٹ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ بھارتی حکومت چکراگئی

سعودی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر دو دن کے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی وزیر پاکستانی قیادت سے پاک سعودی عرب تعلقات داعش اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالہ سے بات چیت کریں… Continue 23reading سعودی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

آسمان سے گرنے والے دھاتی گولوں کامعاملہ معمہ بن گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

آسمان سے گرنے والے دھاتی گولوں کامعاملہ معمہ بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویتنام میں دفاعی حکام آسمان سے گرنے والے دھات کے تین گولوں کے بارے میں تفتیش کر رہے ہیں۔یہ تین گولے ملک کے شمالی علاقے میں گرے ہیں۔تھاہن نین نیوز ویب سائٹ کے مطابق سب سے بڑے گولے کا وزن 45 کلوگرام اور یہ توئین کوانگ صوبے میں ایک ندی کے کنارے ملا… Continue 23reading آسمان سے گرنے والے دھاتی گولوں کامعاملہ معمہ بن گیا

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،3خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،3خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، تین خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق ہوگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ تبوک کے شہر عملاج میں خواتین ٹیچرز اور طالبات لے جانے والی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔ واقعے… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،3خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق

’پٹھان کوٹ حملہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش‘ ہے:میر واعظ مولوی عمر فاروق

datetime 7  جنوری‬‮  2016

’پٹھان کوٹ حملہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش‘ ہے:میر واعظ مولوی عمر فاروق

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) نے ہندوستانی پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ میں ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ہونے والے ممکنہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین… Continue 23reading ’پٹھان کوٹ حملہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش‘ ہے:میر واعظ مولوی عمر فاروق

ملک تباہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اشرف غنی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ملک تباہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اشرف غنی

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کابل اور مزارشریف میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو مارنے اور ملک کو تباہ کرنے والوں کیساتھ امن مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔افغان میڈیاکے مطابق صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان میں اشرف غنی نے کابل اور مزار… Continue 23reading ملک تباہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اشرف غنی

گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے گوانتانامو کی بدنام زمانہ جیل میں گزشتہ 15 برسوں سے قید 2 یمنی باشندوں کو رہا کرکے انہیں افریقی ملک گھانا منتقل کردیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے گوانتانامو کی جیل میں قید خالد الدھبی اورمحمد عمر بن عاطف کی رہائی کی منظوری بالترتیب 2006 اور 2009 میں دی تھی… Continue 23reading گوانتاناموکی جیل میں 15 سال سے قید 2 یمنی باشندے رہا

شمالی کوریا کا جوہری تجربہ انتہائی اشتعال انگیز اقدام ہے‘ جان کیری

datetime 7  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا کا جوہری تجربہ انتہائی اشتعال انگیز اقدام ہے‘ جان کیری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے جوہری تجربے پر ایک بیان میں وزیر خارجہ کیری نے کہا ہے اس تجربے سے عالمی امن اور سیکورٹی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ شمالی کوریا کو ایک جوہری… Continue 23reading شمالی کوریا کا جوہری تجربہ انتہائی اشتعال انگیز اقدام ہے‘ جان کیری