جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بحرین‘ 2011ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مظاہرے‘ متعدد مظاہرین گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانامہ (نیوزڈیسک) بحرین بھر میں 2011ء کے مقبول انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تازہ مظاہرے کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت مانامہ کے باہر ابوصائب گاؤں میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے اعلیٰ سطحی شیعہ رہنما شیخ علی سلمان اور دیگر سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور زیر حراست رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر آنسو گیس پھینکی اور لاٹھی جارچ بھی کیا۔ فورسز نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…