پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

شامی حکومت قیدیوں کا قتل عام کر رہی ہے: اقوام متحدہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

شامی حکومت قیدیوں کا قتل عام کر رہی ہے: اقوام متحدہ

لندن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی ریاستی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انھوں نے صدر بشارالاسد پر الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت نے… Continue 23reading شامی حکومت قیدیوں کا قتل عام کر رہی ہے: اقوام متحدہ

مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

datetime 9  فروری‬‮  2016

مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندرسنگھ مودی الیکشن کے موقع پرعوام سے کئے گئے اصلاحات لانے کے وعدے پورے کرنے میں نہ صرف بری طرح ناکام ہوگئے ہیں جبکہ ان کی ہندو نواز پالیسی کے باعث بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بھی انتہائی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارت کے مقامی چینل اے بی پی… Continue 23reading مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

سیاچن، بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

datetime 9  فروری‬‮  2016

سیاچن، بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سیاچن میں برفانی تودے میں دبے ایک بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے سیاچن کے گلیشیئر میں 25 فٹ اندر تک دبے فوجی اہلکار کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ فوج کے شمالی کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا کے مطابق لانس… Continue 23reading سیاچن، بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر

datetime 9  فروری‬‮  2016

ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر

استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی میں روس کے سفیر کا کہنا ہے ترکی روسی ایس یو 24 بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے، اس کے ذمہ داروں کو سزا دے اور نقصان کا معاوضہ ادا کرے۔ ترکی کی طرف سے محض افسوس کا اظہار کافی نہیں ہے۔یہ مطالبہ ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلوو… Continue 23reading ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر

پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) میکسیکو ائیرپورٹ پر ایک سکھ اداکار کو پگڑی کی وجہ سے ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی نڑاد امریکی ڈیزائنر وارث اہلو والیا کوایرو میکسیکو کے جہاز پر سوار ہونے سے اس وقت روک دیاگیا جب انھوں نے اپنی پگڑی اتارنے سے انکار کیا۔ایرو میکسیکو… Continue 23reading پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

پاک ایران گیس منصوبے پر فیصلہ ہونا باقی ہے، امریکہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاک ایران گیس منصوبے پر فیصلہ ہونا باقی ہے، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے ، پاکستان کے پاس بین الاقوامی مارکیٹ سے گیس خریدنے کا یہ ساز گار موقع ہے ۔اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ توانائی کے انٹرنیشنل افیئرز کے اسسٹنٹ سیکریٹری جوناتھن… Continue 23reading پاک ایران گیس منصوبے پر فیصلہ ہونا باقی ہے، امریکہ

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

datetime 9  فروری‬‮  2016

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے شمال مغربی علاقے پیسکوف میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر پر سوار چاروں اہلکار ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر تربیتی مشن پر تھا۔ حادثے کی وجہ تا حال معلوم… Continue 23reading روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

امریکہ کوترکی اورکرد باغیوں میں سے کسی ایک کو چننا ہو گا ،صدرطیب اردگان

datetime 9  فروری‬‮  2016

امریکہ کوترکی اورکرد باغیوں میں سے کسی ایک کو چننا ہو گا ،صدرطیب اردگان

انقرہ(این این آئی)ترک صدررجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ شام کے شہر حلب کے چند حصوں میں اسد حکومت نے جنوبی اور شمالی کوریڈور کو کاٹ دیا ہے، ترکی اس وقت انتہائی خطرے میں ہے مگر ترک فوج اپنی قومی سلامتی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا مکمل اختیار رکھتی ہے ،ترک میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ کوترکی اورکرد باغیوں میں سے کسی ایک کو چننا ہو گا ،صدرطیب اردگان

القاعدہ نے معمر آسٹریلوی خاتون کو رہا کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

القاعدہ نے معمر آسٹریلوی خاتون کو رہا کر دیا

ابوجہ(نیوزڈیسک)نائجر کے صدر محمدو یوسفو نے بتایا ہے کہ القاعدہ نے برکینا فاسو میں اغوا کیے جانے والے آسٹریلوی جوڑے میں سے خاتون مغوی کو رہا کر دیا ہے۔ اس جوڑے کو پندرہ جنوری کو اغوا کیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجر کے جنوب مشرقی شہر ڈوسو میں ایک پریس کانفرنس کے… Continue 23reading القاعدہ نے معمر آسٹریلوی خاتون کو رہا کر دیا