پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

میکسیکو،پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

میکسیکو،پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

میکسیکو(نیوز ڈیسک) میکسیکو ائیرپورٹ پر ایک سکھ اداکار کو پگڑی کی وجہ سے ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی نژاد امریکی ڈیزائنر وارث اہلو والیا کوایرو میکسیکو کے جہاز پر سوار ہونے سے اس وقت روک دیاگیا جب انھوں نے اپنی پگڑی اتارنے سے انکار کیا۔ایرو میکسیکو… Continue 23reading میکسیکو،پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

داعش نے ریاض میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

datetime 9  فروری‬‮  2016

داعش نے ریاض میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

دبئی(نیوز ڈیسک)انتہا پسند تنظیم ‘داعش’ نے سعودی دارلحکومت ریاض کی ایک سڑک پر کھڑی گاڑی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ دہشت گرد تنظیم نے ایک بیان میں یہ بات تسلیم کی ہے کہ اس کے جنگجو نے ریاض کی العزیزیہ کالونی میں پارک ایک گاڑی میں بم نصب کیا، جسے… Continue 23reading داعش نے ریاض میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

datetime 9  فروری‬‮  2016

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے، جرمنی کو کثیر الاقوامی اورکثیر اثقافتی ملک ہونا چاہیے،ان الفاظ کا اظہار جرمنی کے مشہور سائنسدان، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر تھامس شتروتوت نے کیا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں میں… Continue 23reading جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

ایسے دوملک جہاں ہزاروں افراد عنقریب بھوک سے مرنے والے ہیں

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایسے دوملک جہاں ہزاروں افراد عنقریب بھوک سے مرنے والے ہیں

جینوا(نیوزڈیسک)اللہ کا شکر ادا کریں! ایسے دوملک جہاں چالیس ہزار افراد عنقریب بھوک سے مرنے والے ہیں،مسلمان حکمران آپس میں لڑنے میں مصروف، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ خانہ جنگی سے متاثرہ جنوبی سوڈان میں خوراک کی قلت کی وجہ سے 40 ہزار سے زائد افراد موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔غیر ملکی خبر… Continue 23reading ایسے دوملک جہاں ہزاروں افراد عنقریب بھوک سے مرنے والے ہیں

امریکہ نے ترکی کے ساتھ ”ہاتھ“ کردیا،طیب اردوگان کاتعلقات ختم کرنے کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2016

امریکہ نے ترکی کے ساتھ ”ہاتھ“ کردیا،طیب اردوگان کاتعلقات ختم کرنے کا اعلان

انقرہ(نیوزڈیسک)امریکہ نے ترکی کے ساتھ ”ہاتھ“ کردیا،طیب اردوگان نے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا، ترک صدر طیب رجب اردگان نے کہا ہے کہ ا مریکہ کو اتحادی کے طور پر ترکی اور کرد ڈیموکریٹک یونین پارٹی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اوباما کے ایلچی کی… Continue 23reading امریکہ نے ترکی کے ساتھ ”ہاتھ“ کردیا،طیب اردوگان کاتعلقات ختم کرنے کا اعلان

داعش کاخطرہ؟کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے اعلان نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

داعش کاخطرہ؟کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے اعلان نے دنیا کو حیران کردیا

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)داعش کاخطرہ؟کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے اعلان نے دنیا کو حیران کردیا،کینیڈا نے شام اور عراق میں داعش کے خلاف فضائی حملے روکنے کا اعلان کردیا، 22 فروری سے فضائی حملے روک دیئے جائیں گے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کا کہنا ہے کہ داعش چاہتی ہے کہ ہم اسے خطرے کے طور پر… Continue 23reading داعش کاخطرہ؟کینیڈا کے ہردلعزیز وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے اعلان نے دنیا کو حیران کردیا

دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 9  فروری‬‮  2016

دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے،اسلامی ممالک سمیت دنیا بھر میں متازعہ جہادی تنظیم داعش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں مبینہ طور پر داعش میں شمولیت والے والے افراد… Continue 23reading دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے

تیسری جنگ عظیم،یورپی ممالک پر حملوں کی تیاریاں،خطرناک پیش گوئیوں نے تارکین وطن کابیڑہ غرق کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

تیسری جنگ عظیم،یورپی ممالک پر حملوں کی تیاریاں،خطرناک پیش گوئیوں نے تارکین وطن کابیڑہ غرق کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) نے لوگوں پر اپنے نظریات تھوپنے کیلئے سو صفحات پر مشتمل ایک کتاب کا اجراءکیا ہے جس میں دجال کی آمد اور ہرمجدون سے قبل یورپ پر حملے کو ماسٹر پلان کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading تیسری جنگ عظیم،یورپی ممالک پر حملوں کی تیاریاں،خطرناک پیش گوئیوں نے تارکین وطن کابیڑہ غرق کردیا

پاک بھارت جنگ ہوئی تو زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاک بھارت جنگ ہوئی تو زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ان قریب یا پھر الگے چند سالوں میں اگر جنگ ہوئی، تو بھارت پاکستان سے زیادہ نقصان اٹھائے گا۔ نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک اداریہ کے مطابق پاک بھارت جنگ میں زیادہ نقصان بھارت کو ہوگا، دونوں ممالک کشمیر کے معاملے… Continue 23reading پاک بھارت جنگ ہوئی تو زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟