پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ،اہم کشمیری تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی
سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں علیحدگی پسند گروہوں کے اتحاد نے انڈیا میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر جان لیوا حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔یونائیٹڈ جہاد کونسل (یو جے سی) نے پیر کو ایک جاری بیان میں کہا کہ حملہ انڈیا کیلئے پیغام ہے کہ کشمیری جنگجو انڈیا میں کسی بھی مقام پر حساس تنصیبات… Continue 23reading پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ،اہم کشمیری تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی