پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدراشرف غنی نے پیرکے روز اپنے بھارتی ہم منصب پرناب مکھرجی کوٹیلی فون کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اشرف غنی نے اپنے بھارتی ہم منصب کوکابل میں بھارتی قونصل خانے پرہونے والے حملے کے بارے میں مکمل طورپرآگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان اوربھارت کادہشتگردی کے خلاف ایک موقف ہے… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی