منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور الحق بھی موجود تھے جن کاکہناتھاکہ پاکستانی حجاج کے خیموں میں بجلی، پانی اور ایئر کولرز کی فراہمی یقینی بنائی جا ئے اور مشا عرٹرین کی سہولتیں تمام پاکستانی حجاج کو دی جائیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے موسسہ جنوبی ایشیاء4 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رفعت بدر سے بھی ملاقات کی۔ ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…