ویٹی کن نے تاریخی اعلان کردیا،اسرائیل کا شدید ردعمل
ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)ویٹیکن نے فلسطین کو باقاعدہ ایک ریاست کے طور پر تسیلم کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں فریقین کے مابین گزشتہ چھ برسوں سے مذاکرات جاری تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ برس جون کے آخر میں فلسطین اور ویٹیکن کی… Continue 23reading ویٹی کن نے تاریخی اعلان کردیا،اسرائیل کا شدید ردعمل