بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر با ر اک اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے۔ پابندیاں جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے کے باعث عائد کی گئیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بل کے تحت شمالی کوریا پر پابندیاں مزید سخت ہو جائیں گی۔ کانگریس پہلے ہی بل پاس کر چکی ہے۔ شمالی کوریا پر جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے پر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ پابندیوں کا اطلاق ہر اس شخص اور ادارے پر ہو گا جو شمالی کوریا میں سامان یا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے متعلق ٹیکنالوجی درآمد کرے گا۔ پابندیوں کے تحت شمالی کوریا کے پیسے کے حصول کو مزید سخت کیا جائے گا۔ شمالی کوریا کی آمدنی کے ذرائع منی لانڈرنگ اور منشیات فروشی ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…