منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ بارے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ کے میکسیکو کی سرحد کے قریب دیوار بنوانے کے بیان پر انہیں عیسائیت سے خارج قرار دے دیا۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے میں میکسیکو کے ساتھ ایک اونچی دیوار کھڑی کرنے کی تجویز دی تھی، تاکہ تارکین وطن امریکا نہ آسکیں۔میکسیکو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ویٹی کن سٹی کے لیے واپسی پر طیارے میں میڈیا سے بات میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ جو دیواریں کھڑی کرے اور پل کا کردار ادا نہ کرے ایسے خیالات رکھنے والا شخص عیسائی نہیں ہوسکتا۔پوپ فرانسس کے اپنے مخالف پر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اور پوپ کو میکسیکو کی حکومت کا مہرہ قرار دیتے ہوئے کہا پوپ نے یک طرفہ کہانی سنی اور کرائم، اسمگلنگ اور اقتصادی مسائل نہیں دیکھے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…