مزید فوجیوں کو شام ہرگز نہیں بھیجیں گے، ایران
تہران(نیوزڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری نے کہاہے کہ ہماری زمینی افواج کے اہل کار شام میں لڑائی میں شرکت کے لیے بہت زور دے رہے ہیں تاہم یہ دانش مندی نہیں کہ ہم براہ راست قتال کے لیے وہاں مزید فوجی بھیجیں،ایران اس وقت مزید مشیروں کو بھیجنے میں بھی پابند ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading مزید فوجیوں کو شام ہرگز نہیں بھیجیں گے، ایران