”امریکہ کا پاکستان کے جوہری اثاثوںکیلئے نیا پیکج“تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 86 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے مختص رقم میں 26 کروڑ 50لاکھ ڈالرز فوجی سازوسامان کے لیے رکھے گئے ہیں، بجٹ میں مختص رقم سے پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ بنانے، دہشت گردی… Continue 23reading ”امریکہ کا پاکستان کے جوہری اثاثوںکیلئے نیا پیکج“تفصیلات سامنے آگئیں