اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی پولیس نے پاکستانی شہری کو کیوں حراست میں لیا ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پرالزام ہے کہ وہ اپنے ہوٹل میں کتے کا گوشت کھلانے کے لیے ایک زندہ کتا ہوٹل میں لے جا رہا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق المجاردہ گورنری کی پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے پاکستانی ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کتے کو ہوٹل میں کاٹ کراس کا گوشت بنانے کے لیے لے جا رہا تھا۔ یہ کتا اس وقت پکڑا گیا جب ملزم کے ایک بڑے بیگ کی تلاشی لی گئی۔پولیس نے متعلقہ ہوٹل بند کردیا ہے تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…