لاپتہ ہونے والے مصری طیارے کا سراغ مل گیا
قاہرہ(این این آئی)ایجپٹ ایئر کے تباہ ہو جانے والے مسافر طیارے کا بحیرہ روم میں ملبہ ملا ہے، جس میں انسانی جسم کے اعضا بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح بھی مصری فوج کی جانب سے کہا گیا کہ مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ سے 290 کلومیٹر دور سمندر میں تباہ شدہ جہاز… Continue 23reading لاپتہ ہونے والے مصری طیارے کا سراغ مل گیا











































