اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

الجزائر(نیوز ڈیسک)الجزائر کے جنوبی حصہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ادرار اور ریگان قصبے کے درمیان اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب وہ اپنے نگرانی مشن پر تھا۔ حکام کے مطابق حادثے میں 12 فوجیوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ 2 شدید زخمی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…