بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام میں عملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، بشار الاسد

datetime 16  فروری‬‮  2016

شام میں عملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، بشار الاسد

دمشق(نیوز ڈیسک)بشار الاسد نے کہا ہے کہعملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، جنگ بندی کا مطلب دہشت گردوں کو اپنی پوزیشن مستحکم کرنے سے روکنا ہونا چاہیے،عالمی طاقتوں کی جانب سے جنگی اقدامات اور کارروائیاں روکنے کے منصوبے مشکوک ہیں ، منصوبوں پر عملدرآمد عالمی برادری کیلئے مشکل ہوگا ۔غیر ملکی… Continue 23reading شام میں عملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، بشار الاسد

بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پر4امریکی صحافی گرفتار

datetime 16  فروری‬‮  2016

بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پر4امریکی صحافی گرفتار

بحرین(نیوز ڈیسک)بحرین کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار امریکی صحافیوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار امریکی صحافیوں کو سترا سے گرفتار کیا گیا ہے،جہاں اکثر… Continue 23reading بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پر4امریکی صحافی گرفتار

سابق اسرائیلی وزیراعظم اولمرٹ جیل بھیج دیئے گئے

datetime 16  فروری‬‮  2016

سابق اسرائیلی وزیراعظم اولمرٹ جیل بھیج دیئے گئے

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی انیس ماہ کی سزائے قید شروع ہو گئی ہے۔ وہ پہلے ایسے سابق اسرائیلی وزیر اعظم ہیں، جو باقاعدہ طور پر جیل کی سزا کاٹیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایاکہ ایہود اولمرٹ کو رملہ کی جیل میں منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading سابق اسرائیلی وزیراعظم اولمرٹ جیل بھیج دیئے گئے

ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2016

ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

تہران(نیوز ڈیسک )ایران نے خانہ جنگی سے تباہ حال عرب ملک شام میں اپنے کٹھ پتلی صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے فضائی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فضائیہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ صدر بشارالاسد کی جانب سے مداخلت کی درخواست پر ہماری فضائیہ فوری حرکت میں آئے… Continue 23reading ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

جنوبی کوریائی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک

datetime 16  فروری‬‮  2016

جنوبی کوریائی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک

سیول(نیوز ڈیسک )جنوبی کوریا کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پیر کے روز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں اس میں سوار تین فوجی مارے گئے،ہیلی کاپٹر میں چار افرادسوار تھے چوتھے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ مشرقی شہرچ±ن چیﺅن میں ہوا تھا اور حادثے کی تفتیش… Continue 23reading جنوبی کوریائی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک

انوکھاواقعہ ، پھانسی سے بچنے کیلئے خاتون قیدی نے ایسا طریقہ اپنا لیاکہ حکام بھی چکراگئے

datetime 16  فروری‬‮  2016

انوکھاواقعہ ، پھانسی سے بچنے کیلئے خاتون قیدی نے ایسا طریقہ اپنا لیاکہ حکام بھی چکراگئے

ہنوئی (نیوز ڈیسک) ویتنام کی جیل میں انوکھاواقعہ پیش آگیا جہاں پھانسی سے بچنے کے لیے خاتون قیدی حاملہ ہوگئی جس پر حکام بھی چکراکررہ گئے اور پھانسی موخرکردی جبکہ غفلت برتنے کے الزام میں جیل کے چار اہلکاروں کو معطل کردیاگیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں سزائے موت کی قیدی… Continue 23reading انوکھاواقعہ ، پھانسی سے بچنے کیلئے خاتون قیدی نے ایسا طریقہ اپنا لیاکہ حکام بھی چکراگئے

بھارت : ہسپتال کے آئی سی یو میں 23 سالہ خاتون کی عصمت دری کا دلدوز واقعہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

بھارت : ہسپتال کے آئی سی یو میں 23 سالہ خاتون کی عصمت دری کا دلدوز واقعہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی خواتین تو اب ہسپتال کے بستروں پر بھی محفوظ نہیں ر ہیں بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر بہادر گڑھ میں ایک 23 سالہ خاتون کی ہسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری کردی گئی۔ مدھیہ پردیش میں32سالہ خاتون نے زیادتی کا نشانہ بنانے پر اپنے دیور کا نازک عضو کاٹ دیا۔بھارتی اخبار’دی… Continue 23reading بھارت : ہسپتال کے آئی سی یو میں 23 سالہ خاتون کی عصمت دری کا دلدوز واقعہ

بھارت میں ہر سال 12ہزار نیپالی بچے اسگل کیے جاتے ہیں

datetime 16  فروری‬‮  2016

بھارت میں ہر سال 12ہزار نیپالی بچے اسگل کیے جاتے ہیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی سیکورٹی اداروںنے انسانی اسمگلروں سے 160 نیپالی بچے بازیاب کروا لیے ہیں۔نیپال سے بھارت میں اوسطاً بارہ ہزار نیپالی بچوں کو سالانہ بنیادوں پر اسمگل کیا جاتا ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابقگزشتہ برس اپریل کے بعد نیپال سے بھارت لا کر بچوں کوفروخت کرنے کے گھناونے کاروبار میں 50ملوث افراد کو… Continue 23reading بھارت میں ہر سال 12ہزار نیپالی بچے اسگل کیے جاتے ہیں

انسانی اسمگلنگ،150 نیپالی بچے بھارت میں بازیاب کرالئے گئے

datetime 16  فروری‬‮  2016

انسانی اسمگلنگ،150 نیپالی بچے بھارت میں بازیاب کرالئے گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے 160 کے قریب بچے انسانی اسمگلروں سے بازیاب کروا لیے۔ کی تھی۔ ایک سینئربھارتی حکومتی اہلکار کے مطابق گزشتہ برس اپریل کے بعد نیپال سے بچے بھارت لا کر فروخت کرنے کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث ہونے کے شبے میں پچاس سے زائد افراد کو حراست… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ،150 نیپالی بچے بھارت میں بازیاب کرالئے گئے