الطاف حسین کو ان کی امانت واپس کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق لندن پولیس نے الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا ہے۔ لندن میٹروپولیٹن پولیس… Continue 23reading الطاف حسین کو ان کی امانت واپس کر دی گئی