کئی جرمن مساجد میں انتہاپسندی فروغ پا رہی ہے، انٹیلی جنس چیف
برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں داخلی سلامتی کے ذمے دار خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں زیادہ تر عربی زبان بولنے والے مسلمانوں کی کئی مساجد میں انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے اور وہاں بنیاد پرستانہ رجحانات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داخلی انٹیلیجنس… Continue 23reading کئی جرمن مساجد میں انتہاپسندی فروغ پا رہی ہے، انٹیلی جنس چیف







































