جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ’ناکام

datetime 15  اپریل‬‮  2016

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ’ناکام

سیو ل(نیوز ڈیسک )امریکی اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعے کی صبح اپنے مشرقی ساحل پر ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس کا یہ تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔میزائل کا یہ تجربہ شمالی کوریا کے بانی رہنما کم ال سنگ کی یوم… Continue 23reading شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ’ناکام

جاپان میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے جھٹکے ، 9افراد ہلاک ،800 سے زائد زخمی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

جاپان میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے جھٹکے ، 9افراد ہلاک ،800 سے زائد زخمی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث خواتین اور بچو ں سمیت 9 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہو گئے۔زلزلے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی جس سے عمارتوں میں پڑا سامان بھی جل کر خاکستر ہو گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے… Continue 23reading جاپان میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے جھٹکے ، 9افراد ہلاک ،800 سے زائد زخمی

مودی کابرطانوی شہزادے کیساتھ مصافحہ کے دوران ایسی حرکت کہ شہزادہ سیخ پا ہو گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2016

مودی کابرطانوی شہزادے کیساتھ مصافحہ کے دوران ایسی حرکت کہ شہزادہ سیخ پا ہو گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ’اوچھی‘ حرکتوں کی وجہ سے متعدد بار شہ شرخیوں کی زینت بن چکے ہیں اور پھر بھی کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، اس مرتبہ پھر بھارت کے دورے پر موجود برطانوی شاہی جوڑا اُن کے ’عتاب‘ کانشانہ بن گیا، شہزادہ ولیم نے… Continue 23reading مودی کابرطانوی شہزادے کیساتھ مصافحہ کے دوران ایسی حرکت کہ شہزادہ سیخ پا ہو گئے

سعودی عرب ،موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک، 27 افراد زخمی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب ،موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک، 27 افراد زخمی

ریاض( نیو زڈیسک ) سعودی عرب میں جاری موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ایک ہفتے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سول ڈیفنس ایجنسی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاکتیں ریاض، مکہ، مدینہ، البہا، نجران اور جزان کے علاقوں میں ہوئی ہیں۔ایجنسی کا… Continue 23reading سعودی عرب ،موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک، 27 افراد زخمی

ٹی وی میزبان کی صدرسے معذرت

datetime 14  اپریل‬‮  2016

ٹی وی میزبان کی صدرسے معذرت

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن نشریاتی ادارے ’زیڈ ڈی ایف‘ کے میزبان ڑان بوہمرمان نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف تضحیک آمیز نظم پیش کرنے کے تناظر میں ایسا کوئی بیان دینے سے انکار کر دیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کچھ نہیں کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بوہمر مان کے وکیل کرسٹیان شیرٹس نے بتایا… Continue 23reading ٹی وی میزبان کی صدرسے معذرت

صدر میزبان،عوام کے سوالات کا جواب دیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

صدر میزبان،عوام کے سوالات کا جواب دیں گے

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پوٹن ایک ٹیلی وڑن شو کی میزبانی کر یں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی پوٹن کے ترجمان دیمتری پیشکوف نے بتایا کہ اس سالانہ شو کے دوران صدر عوام کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیں گے۔ عام طور پر یہ شو کئی گھنٹوں تک جاری… Continue 23reading صدر میزبان،عوام کے سوالات کا جواب دیں گے

خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 14  اپریل‬‮  2016

خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیم کی وزیر ٹرانسپورٹ جیکلین گیلنٹ پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے محکمے پر یورپی یونین کی دو خفیہ رپورٹس افشا کرنے کا الزام ہے۔ ان دستاویزات کا تعلق بیلجیم کے مختلف ہوائی اڈوں پر سلامتی کے ناقص انتظامات سے تھا۔ گزشتہ برس کی… Continue 23reading خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

datetime 14  اپریل‬‮  2016

دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

سیول(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی ذرائع نے بتایا کہ عین ممکن ہے کہ یہ تجربہ آج(جمعہ کو) ملک کے بانی کم سونگ کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر کیا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل درمیانے فاصلے… Continue 23reading دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)روس نے اقوام متحدہ سے شام میں لڑنے والے انتہا پسند گروپوں کی نگرانی کے لیے رجوع کر لیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ان کی جانب سے یورپ میں ممکنہ طور پر کیمیائی حملوں کا خطرہ موجود ہے۔روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش… Continue 23reading انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا