جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ملکی جیل میں قیدایک پاکستانی ممبئی اور پیرس حملوں میں ملوث ہو سکتا ہے،آسٹریا،پاکستانی حکام سے بھی رابطہ کیا گیامگرجواب موصول نہیں ہورہا،حکام

datetime 12  اپریل‬‮  2016

ملکی جیل میں قیدایک پاکستانی ممبئی اور پیرس حملوں میں ملوث ہو سکتا ہے،آسٹریا،پاکستانی حکام سے بھی رابطہ کیا گیامگرجواب موصول نہیں ہورہا،حکام

اسلام آباد/ویانا(نیوزڈیسک) آسڑیا کے استغاثہ نے کہا ہے کہ سالزبرگ میں مقید ایک پاکستانی شہری کے پیرس حملوں اور 2008 کے ممبئی حملوں میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے امکانات پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے استغاثہ نے بتایاکہ ایسے امکانات ہیں کہ گرفتار شدہ پاکستانی شہری… Continue 23reading ملکی جیل میں قیدایک پاکستانی ممبئی اور پیرس حملوں میں ملوث ہو سکتا ہے،آسٹریا،پاکستانی حکام سے بھی رابطہ کیا گیامگرجواب موصول نہیں ہورہا،حکام

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ تیرہ افراد جاں بحق ٗ دو لاپتہ

datetime 12  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ تیرہ افراد جاں بحق ٗ دو لاپتہ

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ مسلسل چار روز سے جاری بارشوں کے دور ان حادثات میں 13افراد جاں بحق اور دو لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں ٗ سینکڑوں گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں ٗمختلف… Continue 23reading سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ تیرہ افراد جاں بحق ٗ دو لاپتہ

چینی کمپنی کو ٹھیکہ بھاری پڑ گیا،وسطی ایشیائی ملک کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

چینی کمپنی کو ٹھیکہ بھاری پڑ گیا،وسطی ایشیائی ملک کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بشکک(نیوزڈیسک) کرغزستان کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے وزیراعظم شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات اور لائسنس کے بغیر10 کروڑ ڈالر کا ٹھیکہ ایک… Continue 23reading چینی کمپنی کو ٹھیکہ بھاری پڑ گیا،وسطی ایشیائی ملک کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان منصوبوں سے آگاہ کرے ، ہم مکمل کرینگے ، برطانوی ہائی کمشنر

datetime 12  اپریل‬‮  2016

پاکستان منصوبوں سے آگاہ کرے ، ہم مکمل کرینگے ، برطانوی ہائی کمشنر

لاہور(نیوز ڈیسک )برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جان ٹکنوٹ نے کہاہے کہ پاکستان تیزی سے پھیلتی ہوئی بڑی مارکیٹ ہے۔ برطانوی تاجر اس کی اہمیت سے اچھی طرح آگاہ ہیں اور پاکستانی تاجروں کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے… Continue 23reading پاکستان منصوبوں سے آگاہ کرے ، ہم مکمل کرینگے ، برطانوی ہائی کمشنر

دبئی پراپرٹی شو شروع، نجی میڈیا گروپ پاکستانی پویلین سجائے گا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

دبئی پراپرٹی شو شروع، نجی میڈیا گروپ پاکستانی پویلین سجائے گا

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں انٹرنیشنل پراپرٹی شو شروع ہو رہا ہے، 3روز تک جاری رہنے والے اس پراپرٹی شو میں نجی ٹی وی چینل کے تحت پاکستانی پویلین قائم کیا گیا ہے جس میں ہاؤسنگ کے شعبے میں کام کرنے والے ممتاز پاکستانی ادارے اپنے اسٹال لگائیں گے۔پاکستانی پویلین کا مقصد پاکستان کے… Continue 23reading دبئی پراپرٹی شو شروع، نجی میڈیا گروپ پاکستانی پویلین سجائے گا

افغان طالبان کا ’عمری آپریشن‘ کے آغاز کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2016

افغان طالبان کا ’عمری آپریشن‘ کے آغاز کا اعلان

افغا نستان (نیوز ڈیسک )افغانستان میں طالبان کے مطابق انھوں نے منگل سے موسم بہارکے آمد کے موقع پر’عمری آپریشن‘ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔طالبان کی رہبری شوریٰ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق امریکی مداخلت کے خلاف ان کی عسکری کارروائیوں کے 14 سال مکمل اور اب 15… Continue 23reading افغان طالبان کا ’عمری آپریشن‘ کے آغاز کا اعلان

ممبئی پیرس حملے، پاکستانی گرفتار، بڑے پیمانے پر تفتیش شروع

datetime 12  اپریل‬‮  2016

ممبئی پیرس حملے، پاکستانی گرفتار، بڑے پیمانے پر تفتیش شروع

ویانا(نیوزڈیسک) پیرس میں دہشت گردی اور 2008 کے ممبئی حملوں سے ممکنہ تعلق کے شبہ میں سالزبرگ سے حراست میں لیے گئے ایک پاکستانی سے بڑے پیمانے پر تفتیش جاری ہے ۔آسٹریا کے شہر سالزبرگ کے پراسیکیوٹرز کے مطابق اس حوالے سے ملنے والی لیڈز پر کام کیا جارہا ہے، تاہم گزشتہ سال دسمبر میں… Continue 23reading ممبئی پیرس حملے، پاکستانی گرفتار، بڑے پیمانے پر تفتیش شروع

اوبامہ نے اپنی صدارت کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

اوبامہ نے اپنی صدارت کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما لیبیا میں قذافی کے بعد کی خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بد ترین غلطی قرار دیتے ہیں تاہم انہوں نے لیبیا میں مداخلت اور قذافی کی معذولی کا دفاع کیا۔امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔… Continue 23reading اوبامہ نے اپنی صدارت کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

طویل فاصلے تک مار کرنے والے روسی میزائل مل گئے، ایران

datetime 11  اپریل‬‮  2016

طویل فاصلے تک مار کرنے والے روسی میزائل مل گئے، ایران

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے تصدیق کی ہے کہ روس کی جانب سے طویل فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کی صلاحیت کے حامل S۔300 میزائل نظام موصول ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جابر انصاری نے پیر کے روز بتایا کہ روس کی جانب سے ترسیل کیا گیا یہ… Continue 23reading طویل فاصلے تک مار کرنے والے روسی میزائل مل گئے، ایران