بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

بغداد (نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش امریکا اور روس جیسے ممالک کی فضائی بمباری سے تو پریشان نظر نہیں آ رہی تھی لیکن اس کے اپنے ہی ایک رکن نے اسے بہت بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔  اخبار ”ڈیلی سٹار“ نے ”السمیرہ ٹی وی“ کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کے… Continue 23reading اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

کابل(نیوز ڈیسک)افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تاریخ رواں ماہ کے آخر تک طے ہونے کی توقع ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چار ملکی گروپ افغانستان اورطالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تاریخ طے کرنے کی کوشش کررہا ہے، طالبان کے ساتھ… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

نیواڈا(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایک جلسے کےدوران کتے کی آواز نکال کر ری پبلیکنز کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ریاست نیواڈا میں جلسے کے دوران ہلیری کلنٹن نے ریڈیو پر چلنے والے ایک اشتہار کا ذکر کیاجس میں کتا جھوٹے سیاسی بیانات پر اپنا رد عمل بھونک کر… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

datetime 17  فروری‬‮  2016

روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

دوحہ(نیوز ڈیسک)روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو جنوری کی… Continue 23reading روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

datetime 17  فروری‬‮  2016

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت کی وزارت داخلہ کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل شیخ مزین الجراح نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کے لئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی عائد کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض تارکین وطن کویت میں فری میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ… Continue 23reading کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

ہوانا(نیوز ڈیسک)امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔ دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا… Continue 23reading امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور کہاں کارروائی کی؟ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

datetime 17  فروری‬‮  2016

ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ہیلری کلنٹن کی تنقید کے بعد امریکی صدر اوباما نے بھی ری پبلیکنز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاٍ۔ انہوں نے کہا کہ ری پبلکنز کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیںٍ اور ٹرمپ صدر نہیں بن سکیں گے۔ امریکی صدر ہونا سنجیدہ کام ہے، یہ ریئلٹی شو کی… Continue 23reading ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

روس نے عنقریب ایران کو S۔300میزائل فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

روس نے عنقریب ایران کو S۔300میزائل فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ روسی حکومت عنقریب S۔300 نامی میزائل اپنے اتحادی ایران کے حوالے کردے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے روس کی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ روس جلد S۔300 نامی میزائل اپنے اتحادی ایران کے حوالے کردیگاتاہم اس حوالے سے روس یا ایران کا سرکاری… Continue 23reading روس نے عنقریب ایران کو S۔300میزائل فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا