مسلمان خواتین کی شکایت دور، برطانوی ہسپتالوں میں ’’باوقار گاؤن‘‘ متعارف
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس ہسپتالوں میں مسلمان خواتین مریضوں کو نئے باوقار گاؤن کی پیشکش کی جا رہی ہے جسے مسلمان خواتین کی شکایات کے بعد اس ہفتے باضابطہ طور پر مریضوں کی نئی پوشاک کے طور متعارف کرایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہسپتال ٹرسٹ کی طرف سے مریضوں کے اس نئے گاؤن… Continue 23reading مسلمان خواتین کی شکایت دور، برطانوی ہسپتالوں میں ’’باوقار گاؤن‘‘ متعارف