لبنان کو ایران کا صوبہ نہیں بننے دیں گے، سعد الحریری
بیروت(نیوز ڈیسک)لینان کے سابق وزیراعظم اور فیوچر موومنٹ کے سربراہ سعد الحریری نے کہاہے کہ لبنان کو ایران کا صوبہ نہیں بننے دیں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان کے سابق وزیراعظم اور فیوچر موومنٹ کے سربراہ سعد الحریری نے اپنے والد رفیق الحریری(سابق وزیراعظم) کی ہلاکت کے 11 سال مکمل ہونے پر بیروت میں ہونے والی… Continue 23reading لبنان کو ایران کا صوبہ نہیں بننے دیں گے، سعد الحریری