جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ لاپتہ،چھ افراد سوار تھے

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ کاگوشیما میں لاپتہ ہوگیا جس میں چھ افراد سوار تھے۔ جریدے ’جاپان ٹوڈے‘ کے مطابق بدھ کی سہہ پہر کو جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں طیارے کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے،یو125طیارے نے دوپہر سواایک بجے کاگوشیماکے ایئربیس سے اڑان بھری تھی اور کنویہ بیس سے 10کلومیٹر شمال میں دوبج کر پنیتیس منٹ پر ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹر علاقے میں روانہ کردیئے گئے ہیں تاہم ابتدائی طورپر مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…