بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنگ ترکی کی سرحدوں تک پہنچ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2016

جنگ ترکی کی سرحدوں تک پہنچ گئی

دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ نے بتایا ہے کہ کرد فورسز نے ترکی کی سرحد کے نزدیک شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر تل رفعت کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رصدگاہ نے واضح کیا کہ کرد اور عرب جنگجوو ¿ں کے اتحاد پر مشتمل “سیریئن ڈیموکریٹک فورسز تل رفعت شہر… Continue 23reading جنگ ترکی کی سرحدوں تک پہنچ گئی

تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں،چار اہم ممالک کا ایران سے رابطے کافیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں،چار اہم ممالک کا ایران سے رابطے کافیصلہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)تیل پیدا کرنے والے چار ممالک سعودی عرب، قطر اور وینزویلا سمیت روس نے بھی تیل کی پیداوار روکنے پر اتفاق کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز یہ اعلان چاروں ممالک کے وزرا کی دوحہ میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔یہ فیصلہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کیا گیا… Continue 23reading تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں،چار اہم ممالک کا ایران سے رابطے کافیصلہ

فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2016

فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے مستقل اور لازمی کوٹہ سسٹم کے تحت تارکین وطن کی یورپ بھر میں تقسیم کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس مزید تارکین وطن کو پناہ نہیں دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق والس کے اس اعلان نے یورپی یونین کی سطح پر مہاجرین کے بحران سے… Continue 23reading فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

پاکستان اور بھارت کے تعلقات بڑھانے کا بڑا کام لاہور سے ہوسکتا ہے ‘ بھارتی ہائی کمشنر

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاکستان اور بھارت کے تعلقات بڑھانے کا بڑا کام لاہور سے ہوسکتا ہے ‘ بھارتی ہائی کمشنر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بامباوالے نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بڑھانے کا بڑا کام لاہور سے ہوسکتا ہے،پاکستان اور بھارت کے رشتے مضبوط ہونے چاہئیں، دونوں ممالک کے تعلقات بڑھانے کا ایک طریقہ ہے کہ بزنس کو بڑھایاجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں گفتگو… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے تعلقات بڑھانے کا بڑا کام لاہور سے ہوسکتا ہے ‘ بھارتی ہائی کمشنر

امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

datetime 16  فروری‬‮  2016

امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدربراک اوبامانے کہاہے کہ امریکا اور آسیان ممالک دونوں کا مشترکہ مقصد یہ ہے کہ خطے کے تمام ممالک یکساں طور پر قوانین کی پاسداری کریں، آسیان سربراہ اجلاس کے انعقاد سے خطے میں امریکی کردار اور مفادات میں اضافہ ممکن ہو گا،بطور صدر میں نے ہمیشہ اس بات پر اصرار کیا ہے… Continue 23reading امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

تہران(نیوزڈیسک)بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام،دنیا سوچتی رہ گئی، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی،ایران اور چین کی میڈیا کے مطابق ایک مال بردار ٹرین پیر کے روز چین سے تہران پہنچی ہے۔ایران پر عائد بین الاقوامی اقتصادی پابندیوں کے اٹھائے جانے کے بعد اسے ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی… Continue 23reading بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

روس‘ رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ‘ چار افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2016

روس‘ رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ‘ چار افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس میں ایک رہائشی عمارت میں گیس دھماکے کے باعث چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علاقائی گورنر سرگئی یاسٹر یوف نے بتایا کہ یاروسلاول میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکے کے باعث بدقسمتی سے چار افراد ہلاک جبکہ نو زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو… Continue 23reading روس‘ رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ‘ چار افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

ہمارے فوجی شام میں ہیں نہ سعودی طیارے ترکی کی سرزمین پر آئے، ترک وزیر دفاع

datetime 16  فروری‬‮  2016

ہمارے فوجی شام میں ہیں نہ سعودی طیارے ترکی کی سرزمین پر آئے، ترک وزیر دفاع

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی نے شام میں اپنے فوجیوں کی موجودگی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک میں ہمارا فوجی ہیں نہ سعودی طیارے ہماری سرزمین پر آئے ،ترک فوجیوں کی شام میں داخل ہونے بارے باتیں بالکل لغو ہیں جبکہ صرف سعودی عرب کے ”اسلامک اسٹیٹ“کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے… Continue 23reading ہمارے فوجی شام میں ہیں نہ سعودی طیارے ترکی کی سرزمین پر آئے، ترک وزیر دفاع

طالب علم رہنما کی گرفتاری کے خلاف بھارت بھر کی یو نیو رسٹیوں میں طلبہ کے مظاہر ے ،مودی کے پتلے نذر آتش

datetime 16  فروری‬‮  2016

طالب علم رہنما کی گرفتاری کے خلاف بھارت بھر کی یو نیو رسٹیوں میں طلبہ کے مظاہر ے ،مودی کے پتلے نذر آتش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے آزادء اظہار رائے پر لگائی جانے والی حالیہ قدغن کے دوران مبینہ طور پر غداری کے الزام میں طالب علم رہنما کی گرفتاری کے خلاف ہندوستان بھر کی یونیورسٹیوں میں طلبہ نے احتجاج کا آغاز کردیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ احتجاج بائیں بازو… Continue 23reading طالب علم رہنما کی گرفتاری کے خلاف بھارت بھر کی یو نیو رسٹیوں میں طلبہ کے مظاہر ے ،مودی کے پتلے نذر آتش