امریکامیں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی
ٹیکساس (نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ساو ¿تھ بائی ساو ¿تھ ویسٹ فیسٹیول کے منتظمین نے امریکی خاتون اولمپیئن ابتہاج محمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمشیر زنی کی مسلمان خاتون کھلاڑی ہفتے کے روز موسیقی اور فلم سے متعلق اس ایونٹ میں اپنا شناختی… Continue 23reading امریکامیں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی