اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انڈین ائیر لائنز کے رنگین مزاج پائلٹ نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں

datetime 7  اپریل‬‮  2016

انڈین ائیر لائنز کے رنگین مزاج پائلٹ نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ائیر لائن ائیرانڈیا کے رنگین مزاج پائلٹ نے اپنی محبوبہ معاون پائلٹ کو ساتھ بٹھانے کا مطالبہ منوانے کے لئے پرواز ڈھائی گھنٹہ لیٹ کرا دی، مالی سے چنائی جانیوالی پرواز میں 110 مسافر اور عملہ پائلٹ کے احتجاج کے باعث جہاز میں محصور ہو کر بیٹھا رہا۔ بتایا گیا… Continue 23reading انڈین ائیر لائنز کے رنگین مزاج پائلٹ نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں

وعدے پورے نہیں کیے جارہے ،ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

وعدے پورے نہیں کیے جارہے ،ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے اپنے وعدے پورے نہ کیے تو اس کے ساتھ کیا گیا مہاجرین سے متعلق معاہدہ ختم کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت یونان سے مہاجرین کی ترکی میں واپسی کے عوض انقرہ حکومت… Continue 23reading وعدے پورے نہیں کیے جارہے ،ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

سوئٹزرلینڈ کی پولیس کی موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات کے بعد یورپی فٹبال فیڈریشن کے دفاتر کی تلاشی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

سوئٹزرلینڈ کی پولیس کی موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات کے بعد یورپی فٹبال فیڈریشن کے دفاتر کی تلاشی

جنیوا (این این آئی)سوئٹزرلینڈ کی پولیس نے موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات کے بعد یورپی فٹبال فیڈریشن کے دفاتر کی تلاشی لی ہے۔پاناما کی لا فرم موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات میں یورپی فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل گیانی انفانتینو کا نام سامنے آنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ کی پولیس کی موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات کے بعد یورپی فٹبال فیڈریشن کے دفاتر کی تلاشی

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو بھارت آنے کی دعوت دینے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی تفتیشی ٹیم کو ’مدعو‘ کرنا پٹھان کوٹ حملے میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کو’کلین چٹ‘ دینے کے مترادف… Continue 23reading پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

datetime 7  اپریل‬‮  2016

اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

برلن (این این آئی)جرمن وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے، بصورت دیگر شمالی یورپ اور جنوبی یورپ کو ملانے والی ایک اہم گزرگاہ پر نگرانی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک اانٹرویومیں جرمن وزیرداخلہ تھوماس… Continue 23reading اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

datetime 7  اپریل‬‮  2016

امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین اس منصوبے پر غور کر رہی ہے کہ امریکی اور کینیڈین شہریوں کے بلاک میں داخلے کے لیے ویزے کی شرط عائد کر دی جائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ چند یورپی ممالک کے شہریوں پر امریکا اور کینیڈا میں داخلے کے لیے ویزے کی شرط ہے۔ ان دونوں ممالک… Continue 23reading امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

datetime 7  اپریل‬‮  2016

اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

برسلز (نیوزڈیسک)بلجیم کے وزیراعظم نے برسلز میں داعش کے خودکش بم حملوں کو سکیورٹی کی ایک ناکامی قرار دیا ہے لیکن انھوں نے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ان کا ملک ایک ناکام ریاست ہے،سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے اسی طرح ایک دن داعش کو بھی… Continue 23reading اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں کیے گئے ایک سروے میں68 فی صد افراد نے 16 سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کے آئیڈیا کو مسترد کر دیا ہے جب کہ 32 فی صد کا کہنا ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں،عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر کیے گئے سروے سے معلوم ہوا… Continue 23reading سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016

نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیاں لگوانے کی کوشش کو چین کی طرف سے ناکام بنائے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق… Continue 23reading نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا