منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آتا ہے… Continue 23reading دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

ریاض(نیو ز ڈیسک) سعودی حکومت نے غیرملکی ورکرز کی سہولت کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروائی ہے ، اس سروس کا نام ’’مستشرق العمالی‘‘ (مزدوروں کا مشیر)رکھا گیا ہے۔الیکٹرانک سروس ’’مستشرق العمالی‘‘ میں کئی زبانیں شامل ہیں اور اس کے ذریعے غیرملکی ورکرز اپنی ملکی زبان میں اپنے حقوق و فرائض کے متعلق مشاورت حاصل… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارت میں ذات پات کا فرق انسانی زندگیاں نگلنے لگا ، حیدر آباد یونیورسٹی سے نکالے جانے والے دلت اسکالر نے خود کشی کر لی۔بھارت میں عدم برداشت ، انتہا پسندی اور ذات پات کے فرق کا ناسور بھیانک قاتل بن گیا۔ بہترین مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجانے والے نوجوان… Continue 23reading بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکنے والی خاتون کو گزشتہ رات ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔خاتون نے چھترا سال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایک اجلاس کے دوران اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکی ، خاتون نے عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا کہ odd and even اسکیم کی آڑ میں… Continue 23reading دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن (نیو زڈیسک) ایک امریکی اخبار نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس “سیلفی” تصاویر لینے کے دوران 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاکتوں کے نصف واقعات بھارت میں پیش آئے۔انسان موبائل فون کے ذریعے خود اپنی جو تصاویر اتارتا ہے ان کے لیے “سیلفی” کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ “سیلفی”… Continue 23reading سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک ہندو سادھو تین کروڑ روپے مالیت کا سونا پہن کر سر عام گھومتا پھرتا ہے ،یہ ہے دہلی کا ایک بزنس مین سدھیر کمارجو سنیاس کے بعد ہندو سادھو بن گیا،تریپن سال کا یہ ہندو سادھو گولڈن بابا کہلاتا ہے ،اور اس کی وجہ سے سونا ہیجسے پہن کر وہ سرعام… Continue 23reading بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج نے حاجیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین کی رہائش کا انتظام کرنے والی کمپنیاں ہی ان کی منزلوں پر سامان پہنچانے کی ذمہ دار ہوں گی۔سعودی وزیر حج بندر الحجار کا کہنا تھا کہ ایک نئے نظام کے تحت زائرین کے تیز رفتار اور آرام دہ… Continue 23reading حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

پیانگ یانگ / واشنگٹن(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے جوہری تجربے بند کرنے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ایک معاہدے اورواشنگٹن اورسیول کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرنے کے بدلے جوہری تجربات کرنا بند کردے گا۔شمالی کوریاکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہناتھاکہ اب بھی جزیرہ نماکوریااور شمال مشرقی… Continue 23reading شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم تارکین وطن کے لیے خوشخبری ہے کہ اب کوئی بھی ملازمت دہندہ ان کی تنخواہ میں تاخیر نہیں کر سکے گا کیونکہ سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر کوئی ملازمت دہندہ کسی غیرملکی کی تنخواہ ادا کرنے میں تاخیر کرتا ہے تو وہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری