جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سکون کی تلاش میں اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا، عبد الصمد

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

مظفر نگر(نیوز ڈیسک)شیوسینا کے رہنما نے اسلام قبول کر لیا ،انتہائی خوبصورت نام بھی رکھ لیا, ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیو سینا کے سابق رہنما اور ہندوتوا کے کٹر حامی سنیل جین نے ضلع مظفر نگر میں اسلام قبول کیا۔ سنیل جین مظفر نگر کے علاقہ کھٹولی کا رہائشی اور ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا سابق ضلعی یونٹ کا صدر تھا۔سنیل کا کہنا ہے کہ میں نے سکون کی تلاش میں اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ نجی چینل کے مطابق میں سائع ہوئی رپورٹ کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد سنیل جین نے اپنا نام تبدیل کر کےمحمدعبدالصمد رکھ لیا۔ سنیل نا تو ہندو دھرم سے متعلق زیادہ آگہی رکھتا تھا اور نہ ہی اسے اسلام سے متعلق کوئی علم حاصل ہے۔ تاہم اسلام قبول کرنے کے بعد عبد الصمد سے متعلق علاقہ مکینوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…