اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،سعودی عرب

datetime 15  مئی‬‮  2016

یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،سعودی عرب

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،القاعدہ اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوگیا ہے۔ایک غیر ملکی جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظمیں ہیں، تاہم حوثی… Continue 23reading یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،سعودی عرب

کرپشن کے الزامات لگنے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی

datetime 15  مئی‬‮  2016

کرپشن کے الزامات لگنے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی

نیویارک(آن لائن) اپنے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع ہونے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر مائیکل امیری جنکی عمر 44 سال تھی گزشتہ روز انکی نعش گھر میں پائی گئی جس کے سر میں گولی لگی تھی پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کی نعش پوسٹمارم کیلئے بھجوا کر… Continue 23reading کرپشن کے الزامات لگنے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی

امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ صنف نازک کو جنسی ہوس گیری کا آلہ سمجھتے ہیں، نیویارک ٹائمز

datetime 15  مئی‬‮  2016

امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ صنف نازک کو جنسی ہوس گیری کا آلہ سمجھتے ہیں، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں رواں سال کے آخر میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بلا شبہ ایک مضبوط ’رئیل اسٹیٹ ٹائیکون‘ ہیں مگر ان کا دوسروں بالخصوص خواتین کے ساتھ رویہ بدترین تنازعات کا شکار رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ خواتین سے اتنے الرجک کیوں ہیں؟ اس حوالے سے امریکی اخبار… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ صنف نازک کو جنسی ہوس گیری کا آلہ سمجھتے ہیں، نیویارک ٹائمز

28مئی کاسورج’’ بیت اللہ شریف کے اوپر‘‘ سے گزرے گا

datetime 15  مئی‬‮  2016

28مئی کاسورج’’ بیت اللہ شریف کے اوپر‘‘ سے گزرے گا

لاہور(آن لائن)28مئی کو قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا کیونکہ ماہرین فلکیات کے مطابق 28مئی کوسورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گااس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا۔ماہرین کے مطابق دوبارہ سورج16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس روز… Continue 23reading 28مئی کاسورج’’ بیت اللہ شریف کے اوپر‘‘ سے گزرے گا

دوست ملک کا زبردست اقدام، بڑی خبر آ گئی

datetime 15  مئی‬‮  2016

دوست ملک کا زبردست اقدام، بڑی خبر آ گئی

جاﺅکوان،گان زاﺅ (آئی این پی) چین نے یاﺅ جان 30-ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ گذشتہ روز خلاء میں بھیج دی ، یہ سیٹلائٹ چین کے شمال مغربی علاقے صحرائے گوبی کے جاﺅکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجی گئی ،سیٹلائٹ کو زمینی سروے ، فصلوں کی کاشت اور قدرتی آفات میں عوام کی سہولت اور دیگر… Continue 23reading دوست ملک کا زبردست اقدام، بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز ،جہاز کے اندرسے اہم گرفتاری

datetime 14  مئی‬‮  2016

اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز ،جہاز کے اندرسے اہم گرفتاری

لندن /لاہور(نیوزڈیسک )اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے ایک مسافر پاکستانی نژاد برطانوی شہری عارف کو حراست میں لے لیا گیا ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق مسافر عارف پی کے 785 پرواز میں اسلام آباد سے لندن پہنچا تھا ۔ لندن پہنچتے ہی پرواز سے ایک مسافر کو… Continue 23reading اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز ،جہاز کے اندرسے اہم گرفتاری

پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

datetime 14  مئی‬‮  2016

پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

لاہور( این این آئی )عرب ممالک سے ترسیلات زر کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2016 ء میں سعودی عرب سے 48کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں سعودی عرب سے موصول ہونے والی رقم 51کروڑ ڈالر تھی۔ اسی طرح… Continue 23reading پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

datetime 14  مئی‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ریاست کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد جرالہ نے کہا ہے کہ خام تیل پیدا کرنے والے ملک اپنی پیداواری عمل کو منجمد کر دیں تاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو استحکام حاصل ہو سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ عالمی منڈیاں ایران کی… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 14  مئی‬‮  2016

افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

کمپالا(این این آئی)افریقی ملک یوگنڈا کی حکومت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر کِیزا بیسِگیے پر غداری کا الزام عائد کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیسگیے نے الیکشن کمیشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے خود کو ملک کا صدر قرار دے دیا تھا۔ مسیوینی حکومت کے ترجمان شبان بان تاریزا نے کہا کہ اپنی… Continue 23reading افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا