رمضان المبارک میں عمرہ کیلئے آنے والے لاکھوں زائرین کیلئے خوشخبری
مکہ مکرمہ(آئی این پی ) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لئے آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت قرآن پاک کے 10لاکھ نسخے مہیا کردئیے ہیں جن میں اردو، انڈونیشیائی، ترکی، فرانسیسی، بنگالی اور انگریزی زبانوں سمیت75زبانوں میں قرآن پاک کے تراجم کے ساتھ ساتھ نابینا افراد کے لئے بریل(… Continue 23reading رمضان المبارک میں عمرہ کیلئے آنے والے لاکھوں زائرین کیلئے خوشخبری