جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

datetime 7  جولائی  2016

اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کو رضا کارانہ طور پر افغانستان جانے پر350 امریکی ڈالر اضافی عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ افغان مہاجرین یہ رقم افغانستان میں نقد عطیات کے مراکز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یو… Continue 23reading اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

datetime 7  جولائی  2016

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یونین نے اقتصادی شعبہ کے سربراہ پیری ماسکو ویسی نے فرانسیسی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کے بعد کارپوریٹ ٹیکس… Continue 23reading یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا

datetime 7  جولائی  2016

بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بحیرہ جنوبی چین کے تنازعہ پر کسی بھی جنگ کیلئے تیار رہنا چاہئے، چینی بحریہ نے متنازعہ جزائر پراسل میں جنگی مشقیں شروع کر رکھی ہیں جو ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ ممتاز چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے… Continue 23reading بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا

ہیلری کلنٹن پر فرد جرم عائد ہو گی کہ نہیں ؟ خبر آ گئی

datetime 7  جولائی  2016

ہیلری کلنٹن پر فرد جرم عائد ہو گی کہ نہیں ؟ خبر آ گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سکیورٹی کے ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کا کہنا ہے کہ ہلیری کلنٹن کی بہ حیثیت وزیر خارجہ ذاتی ای میلز کے سرور کے استعمال پر ان کا ادارہ کسی مجرمانہ فرد جرم عائد کرنے کی تجویز کے خلاف ہے۔ایف بی آئی کے سربراہ نے سابق خاتون اوّل اور… Continue 23reading ہیلری کلنٹن پر فرد جرم عائد ہو گی کہ نہیں ؟ خبر آ گئی

دوست ملک میں آسمانی آفت نازل، سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے

datetime 7  جولائی  2016

دوست ملک میں آسمانی آفت نازل، سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں شدید گرمی سے 530 افراد ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔جاپان کے خبر رساں ادارے کے مطابق ملک نھرمیں درجہ حرارت 38.6 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرجانے سے عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ۔ مجموعی طورپر 530 افراد کو ہسپتال منتقل کریا گیا ہے جن میں سے 4 افراد… Continue 23reading دوست ملک میں آسمانی آفت نازل، سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے

عالمی دجالی نظام،خطرناک ترین پیش گوئی نے پریشان کردیا

datetime 6  جولائی  2016

عالمی دجالی نظام،خطرناک ترین پیش گوئی نے پریشان کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)دنیا پر ایک پر اسرار گروہ کے غلبے اور اس کی حکمرانی میںاربوں انسانوں کے لقمہ اجل بن جانے کی پیش گوئیاں ایک مدت سے گردش میں ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایک عالمی دجالی نظام کی صورت میں اس تباہی کا آغاز ہو بھی چکا ہے۔دنیا کا معاشی کنٹرول… Continue 23reading عالمی دجالی نظام،خطرناک ترین پیش گوئی نے پریشان کردیا

چین کاافغانستان کو اسلحہ سے لیس کرنے کافیصلہ،بڑی کھیپ حوالے کردی

datetime 6  جولائی  2016

چین کاافغانستان کو اسلحہ سے لیس کرنے کافیصلہ،بڑی کھیپ حوالے کردی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیرمحمد حنیف اتمار نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان کو دفاعی معاہدے کے تحت فوجی امداد فراہم کردی ہے،کابل کے فوجی ایئرپورٹ پر پیر کو ہونے والی تقریب میں افغانستان میں چین کے سفیر ژاؤ جن نے شرکت کی،چین کی جانب سے افغانستان کو فراہم کی جانے… Continue 23reading چین کاافغانستان کو اسلحہ سے لیس کرنے کافیصلہ،بڑی کھیپ حوالے کردی

تر ک صدر نے وہ اعلان کردیاجس کی ہمت دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکتا

datetime 5  جولائی  2016

تر ک صدر نے وہ اعلان کردیاجس کی ہمت دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکتا

استنبول( آ ئی این پی)صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں مقیم شامی مہاجرین کو ملک کی شہریت دئیے جا نے کا منصو بہ زیر غور ہے۔ترک صدر نے شامی سرحد کے نزدیک واقع صوبے کیلیس میں افطار کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ”میں کچھ اچھی خبروں کا اعلان… Continue 23reading تر ک صدر نے وہ اعلان کردیاجس کی ہمت دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکتا

صدرمنتخب ہونے کے بعدہیلری پاکستان کے ساتھ کیا کریں گی؟ڈیموکریٹک پارٹی نے منشور کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2016

صدرمنتخب ہونے کے بعدہیلری پاکستان کے ساتھ کیا کریں گی؟ڈیموکریٹک پارٹی نے منشور کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) ڈیموکریٹک پارٹی نے امریکا کے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کردیا، جس کے مطابق نئی ڈیموکریٹک انتظامیہ افغان امن عمل مذاکرات اور پاکستان پردہشت گردوں کے خلاف مزید اقدامات کرنے پر زور دیتی رہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں اس منشور کی پارٹی پلیٹ فارم کہا جاتا ہے، جس… Continue 23reading صدرمنتخب ہونے کے بعدہیلری پاکستان کے ساتھ کیا کریں گی؟ڈیموکریٹک پارٹی نے منشور کا اعلان کردیا