فتح اللہ گْولن کا یار ترکی کا دوست نہیں، ترک وزیراعظم
انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد کہا ہے کہ مسلم مبلغ فتح اللہ گولن کا دوست اْن کے ملک کا دوست نہیں ہو گا۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکو ایک بیان میں یلدرم نے کہاکہ ایسے ملک کے ساتھ ترکی حالت جنگ میں ہو گا۔ ترک وزیراعظم… Continue 23reading فتح اللہ گْولن کا یار ترکی کا دوست نہیں، ترک وزیراعظم