بھارتی وزیر اعظم کی ڈگری، یونیورسٹی کے اقدام نے سب پول کھول دیے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی یورنیورسٹی نے وزیراعظم نریندرمودی کی ڈگری کی تفصیلات فراہم کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔ یہ درخواست ایک وکیل محمد ارشاد نے دی تھی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی طرف سے اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہر طالب علم بارے معلومات کو خفیہ رکھنا یونیورسٹی… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم کی ڈگری، یونیورسٹی کے اقدام نے سب پول کھول دیے