بنگلہ دیش حملہ،بات بڑھ گئی،متعددغیرملکی سفارتی اہلکاریرغمال
ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک ایریا میں مسلح افراد نے ایک معروف کیفے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں2غیر ملکی ہلاک اور 30افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے کئی غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن… Continue 23reading بنگلہ دیش حملہ،بات بڑھ گئی،متعددغیرملکی سفارتی اہلکاریرغمال