لندن ائرپورٹ پرمحمود خان اچکزئی کوگالیاں
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) محمودخان اچکزئی کوہیتھروایرپورٹ پرروک لیاگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک نوجوان نے محمود خان اچکزئی کوائرپورٹ پرروک لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نوجوان نے محمود خان اچکزئی کوائرپورٹ پرروک لیا اورپوچھاکہ آپ نے قومی اسمبلی میں متنازع تقریرکیوں کی ۔اس کے علاوہ نوجوان نے محموداچکزئی پرسوالات کی بھرمارکردی جب… Continue 23reading لندن ائرپورٹ پرمحمود خان اچکزئی کوگالیاں