مذہبی تقریب میں پولیس کی فائرنگ ،50افرادسے زائدافرادہلاک
ادیس ابابا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایتھیوپیا میں پولیس کی فائرنگ اور اس کے باعث بھگدڑ مچنے سے50سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایتھیوپیا کے علاقے اورومیو میں لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی فائرنگ اور اس کے باعث بھگدڑ مچنے سے50سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہزاروں افراد مذہبی… Continue 23reading مذہبی تقریب میں پولیس کی فائرنگ ،50افرادسے زائدافرادہلاک